منقبت گوئی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ادب) منقبت کہنا، بزرگانِ دین کی مدح میں اشعار کہنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ادب) منقبت کہنا، بزرگانِ دین کی مدح میں اشعار کہنے کا عمل۔